Prestige Network The Language Specialists - Translation Interpreting
Prestige Network Who are we

کا تعارف (پریسٹج نیٹ ورک)Prestige Network

زبان کی خدمات میں ایک نئی رسائی

پر ہم پبلک سیکٹر بشمول سینٹرل اور لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹس ، این ایچ ایس، چیرٹیز، پولیس Prestige اور دوسرے پبلک اداروں کی زبان اور بات چیت کی تمام ضروریات پوری کرتے ہیں

زبان کی خدمات تک ایک نئی رسائی فراہم کرتا ہے ۔ یہ ایک ایسا Prestigeگزشتہ دس سالوں سےزیادہ قائم شعبہ ہے جس میں روائتی خدمات مہیا کرنے والوں کی طرف سے پیشہ وارانہ اوراعلی درجے کی خدمت دستیاب نہیں تھی۔

معیار اوراعتماد میں ہماری شہرت سے ہمیں کئی نئے کلائنٹس ملے ہیں، جن کی اکثریت نے ہمارے پرانے کلائنٹس کی سفارش پرہم سے رابطہ کیا ہے۔

سب سے بڑھ کرہم نے اپنےدفتر میں اور دفتر سے باہرکام کرنے والےاعلی اہلیت رکھنےوالے عملے کے
کے ماہرین اضافیPrestige ذریعے کلائنٹس اور خدمات مہیا کرنے والوں کی مضبوط شراکت قائم کی ہے۔ خدمت فراہم کرنے کے ذریعےکلائنٹس کو دستیاب امکانات میں وسعت پیدا کرتے ہیں جو ہمارے بڑھتے ہوئےگوناں گو تہذیبی ماحول کی بدلتی ہوئی ضروریات کی بہتر عکاسی کرتی ہے۔

 

سال 18 معیار کی فراہمی کے

نے کلائنٹس کی بڑھتی ہوئی گوناگوں ضروریات کو فوری طور پر پورا کرنے Prestigeسے 1991
کےلیےنئی ٹیکنالوجی کوموثر طور پر متعارف کرایا ہے۔

زبان کی نئی تکنیکوں کو ترقی دیتے ہوئےدس سالوں سے زیادہ کے تجربے کے بعد، ہم نے تحریری ترجموں کی پیش کش کے ساتھ مترجم کی خدمات شروع کی ہیں۔ ابتداء ہی سے، ہم نے اپنےوسیع تجربہ کاراور قابل ماہرین کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بیرونی ذریعوں سےماہرین کی خدمات بھی استعمال کی ہیں۔

جیسا کہ پبلک سیکٹرکی زبان کی ضروریات کی نوعیت کمرشل ماحول سےمختلف ہوتی ہے، اس لیے آن لائن اور آف لائن اشاعت اور الیکٹرونک مواد سے متعلقہ خاص مقابلےدرپیش ہیں۔ کلائنٹس کی ضروریات چاہے
پر ہم ان کامناسب حل پیش کرنے کی استعداد اور تجربہ رکھتے ہیں۔ Prestige کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ترجمے کے کام کی کامیابی کے بعد اور کثیر زبانی طباعت کو متعارف کرانے کےبعد ہم نے آمنے سامنے اور ٹیلی فون کے ذریعے مترجم کی خدمات فراہم کرنا شروع کی ہیں۔ پہلے سے موجود ذرائع اور انتظامی نظام کے ساتھ نئی خدمات کو متعارف کرانا ہماری خدمات کی توسیع میںمعقول اگلا قدم تھا۔

 

۔ زبان کی خدمات مہیا کرنے میں یو کے کے پبلک سیکٹر کاانتخاب Prestige Network

سے قائم شدہ1991 ·
تین سالوں میں کلائنٹس کی ریکارڈ تعداد ·
فی صد مختص 100 پبلک سیکٹر کے لئے ·
ترجمے میں مہارت، آمنے سامنے اور ٹیلی فون پر مترجم کی خدمات بشمول ماہرانہ خدمت مثال کے طور ·
پر کثیر زبانی اشاعت اور غیر معمولی زبانیں
فوری رابطہ مثال کے طور پر آمنے سامنے مترجم ·
ٹیلی فون پر ترجمہ کی خدمت فراہم کرنےوالوں سے فوری رابطہ·
یو کے کی سطح پر سب سے بڑا ترجمے کا ذریعہ·
زبانوں کی تکنیک کا پس منظر·
تمام زبانیں ۔ عربی سے یوروبا تک·
سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں 25 ان ہاوس مترجم جو·
معیاری خدمات مثال کے طور پر مشاورت·
فی صد کام کلائنٹس کی سفارش پر90 ·
ہراکاونٹ کے لیے ایک اکاونٹ مینجر اور ایک پراجیکٹ مینجر ·
اخراجات کی لچکدار سطحیں·
وقت پر، بجٹ میں ·
ہروقت دوستانہ، شائستہ اور پیشہ وارانہ خدمت ·